زحل کی نحوست اور اُسکا حل

آسٹرالوجی کے حساب سے ہر آدمی کی زندگی میں زحل کے نحس اثرات  کم و بیش ہر 13 سال کے بعد اثر پذیر ہوتے ہیں اور  زحل ایک برج میں کم و بیش 2 سال اور 3ماہ قیام کرتا ہے اور دوبارہ اس برج میں تقریباََ29 سال کے بعد آتا ھے۔یہ کسی بھی بُرج میں داخل ہونے سے  2 سال اور 6 ماہ پہلے اُس برج پر اثر انداز ہونا شروع ہوجاتا ہے اور 2 سال 6 ماہ  بعد تک صاحبِ برج پر نحس اثرات ڈالتا ہے یعنی ایک برج میں تقریباََ  7سال اور 6 ماہ قیام کرتا ہے۔اسی نسبت سے زحل کی ساڑھ ستی مشہور ہے ۔اور تجربے میں آیا ہے کہ اس عرصے میں یہ صاحبِ بُرج  کو بہت شدید اور نا قبلِ تلافی نُقصان دیتا ہے۔

زحل کے نحس اثرات  علیحدگی  کی ایک بڑی وجہ بنتی ہے۔یہ جذباتی غیر مُطمئین حالات پیدا کرتا ہے۔ 

 علمِ نجوم کے ماہرین زحل کے نحس اثرات  سے بچاو کے لیے لوح تیار کرتے ہیں جس سے زحل کے نحس اثرات کافی حد تک دور ہو جاتے ہیں ۔اور نُقصان کم سے کم ہوتا ہے۔

---------------------------------------------------

لوح زحل کا ہدیہ 

تانبے پر 8000روپے بشمول ڈاک خرچ

چاندی پر 20000 روپے

آڈر کرنے کے لیے رابظہ کریں 

03051520553  

3 Comments

  1. Baba g aap ne jo lohh di thi us ka mujhey kaafi faida howa hey..jhan meri shaadi me rakawat arahi thi. shaadi wahan hi hogai hey.

    ReplyDelete
  2. سر آپ سے میں نع جہو لوھ بانوای تھی اۃُس کی برکت سے اب میں اپنعے سھہسھار کعے سااتھ خوش رہ رہی ہوں ۔۔۔اللہ اپکو خوش رکھے۔۔۔

    ReplyDelete
  3. آپ نے اپنا نام نہیں لکھا بحر حال آپکا شکریہ صب کام اللہ ہی کرتا ہے انسان اک وسیلہ ہے۔۔دُعائو ں میں یاد رکھئے گا۔۔۔

    ReplyDelete