Good Luck Of Stars

ستارون کے سعد اوقات اور لوح کی تا ثیر


 

شرفِ زہرہ

·       تسخیرِ خلق،تسخیرِ مستورات،تسخیرِ محبوب،اور رجوعِ خلق

·       کاروباری حظرات کے لیے بہت مُفید ہےکیونکہ اس کے اثر سے خلقت بہت آتی ہے

·       سیاسی آدمیوں۔ڈاکٹروں کے لیے بہت مُفید ہے کیونکہ اس سے خلقت بہت آتی ہے

·       باعثِ عزت اور باعثِ شہرت ہے۔حلقہِ احباب بڑھاتی ہے

شرفِ  شمش

·       حصولِ مرتبہ ،اور دشمنوں  پر فتح یابی کے لیے تیار کی جاتی ہے۔

·       یہ لوح جس کے پاس ہوگی وہ جادو ٹونے  اور دشمنوں کے وار سے محفو ظ رہے گا

·        دسمنوں پر غالب رہنے اور نظرِ بد سے بچنے کے لیے یہ لوح زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔

شرفِ عطارد

·       افسران اور حُکمرانوں پر  قابو بانے کےلیے۔یاد داشت بڑھانے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے

·       جس کا پڑھائی میں دل نا لگتا ہو ۔جلد بھول جانے کی عادت اور امتحان میں کامیابی کے لیے بہت موئثر ہے

·       پاگل پن کو دور کرتی ہے۔اور بچوں  کا خاب میں یا بیداری کی حالت میں ڈرجانا ختم ہوجاتا ہے

شرفِ مریخ

·       جسمانی طاقت بڑھانے کے لیےاور دل کو مضبوط کرنے کے لیے تیار کی جاتی ہے۔

·       دُشمنوں کے چُھپے وارموزی جانوروں کے وار اور آسیب سے بچنے کے لیے اس لوح کا بہت استعمال ہوتا ہے۔

·       فالج کے امراض او ر امراضِ مردانہ کے لیے بھی یہ لوح تیار کی جاتی ہے۔


لوح بنوانے کے لیے صرف  دلچسپی رکھنے والے حضرات ت رابطہ کریں


رابطہ نمبر اور تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں




Mastana Mahi

My Name Is Rao Shakeel.I belong to a little city of punjaab named Lodhran Pakistan,Bloging and movie making and acting is my pasion. I am also intrest in singing and astrology.

2 Comments

  1. sir link pr klk hi nahi hota .me tfselaat janna chahta hon.

    ReplyDelete
  2. لنک دے دیا گیا ھے۔۔۔

    ReplyDelete
Previous Post Next Post