برج سرطان کی شخصیت

برج سرطان کی شخصیت

22 جون سے لے کر کر 23 جولائی کے درمیان ان پیدا ہونے والے افراد کا کا برج برج سرطان ہوتا ہے ۔ ایسے افراد دور دراز کا سفر کرتے ہیں ۔بزرگوں کے کے خدمت گار ہوتے ہیں۔ان کی زندگی میں  ایک یا دو بار بڑا انقلاب آتا ہے ہے جو ان کی زندگی کو بدل کر رکھ دیتا ہے ہے عمر کے پہلے حصے کو آرام سے گزارتے ہیں ہیں یہ بہت ملنسار خوش مزاج اور مہمان نواز ہوتے ہیں ہیں عام طور پر جو بھی کام کرتے ہیں ہیں اس میں کامیاب رہتے ہیں ہیں ان کو دولت کی بہت طمع ہوتی ہے اور پیسہ کمانے کے چکر میں ہر وقت مصروف رہتے ہیں ۔ تعلیم کے دوران بھی جزوی طور پر ملازمت کرتے  ہیں ۔یہ لوگ سنجیدہ مزاج تحمل مزاج اور ذہین ہوتے ہیں۔ یہ دوسروں کے ساتھ بہت جلد گھل مل جاتے ہیں ہیں اور بہت جلد دوسروں کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں ہیں ان کو گفتگو کا سلیقہ آتا ہے ہے بہت باتونی ہوتے ہیں ہیں دوسروں پر گفتگو کے ذریعے چھا جانے کی کوشش کرتے ہیں ہیں یہ لوگ دوستوں کی مدد کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔مذہب کے بھی بہت پابند ہوتے ہیں ہیں اور اکثر اپنی دولت سے زکوۃ خیرات کرتے رہتے ہیں ہیں ہمیشہ دوسروں کی مدد کے لیے تیار رہتے ہیں ہیں یہ نازک  تاج ہوتے ہیں ہیں اپنے فرائض کو بہت خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے ہیں ہیں اگرچہ یہ احساس ہوتے ہیں لیکن اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہیں اور دل کی باتوں کو چہرے سے ظاہر ہونے نہیں دیتے نیک نیت اور ہوتے ہیں اور اکثر میں کامیاب رہتے ہیں پر شاکر رہتے ہیں ہمیشہ صبر کا دامن تھامے رہتے ہیں ہیں اس بُرج کے  مالک کی مالی حالت اچھی نہیں ہوتی اکثر مالک پریشانی کا شکار رہتے ہیں مگر جب مالی حالت اچھی ہو جائے تو فضول خرچ ہو جاتے ہیں یہ لوگ بہت فراخ دل اور ضرورتمندوں کی مدد کے لئے کوشاں رہتے ہیں ہیں وہ جذباتی ہوتے ہیں  اس لیے لوگ ان کو بیوقوف بنانے میں کامیاب  رہتے اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد قانون پسند ہوتے ہیں اور کبھی بھی اپنے کام سے بدیانتی نہیں کرتے ان کا حافظہ بہت تیز ہوتا ہے اور ماضی کی  کوئی بھی بات نہیں بھولتے ۔ان لوگوں کے بہت بڑی خصوصیت ان کی ممتا ہوتی ہے ان کی ہستی بھی دوسروں کے لیے باعث شفقت اور عافیت ہوتی ہے لوگوں کے دکھ کا مداوا کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔ان لوگوں میں کینہ اور بُغض نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی یہ بہت مخلص بے لوث اور ہمدرد ہوتے ہیں انہیں اچھی غذا  اچھا لباس پہننا بہت مرغوب ہوتا ہے ۔ اکثر بیرون مُلک سفر در پیش آتے ہیں۔ ان لوگوں کو 24 31 45 سالوں میں احتیاط لازمی رکھنی چاہیے۔ 
Mastana Mahi

My Name Is Rao Shakeel.I belong to a little city of punjaab named Lodhran Pakistan,Bloging and movie making and acting is my pasion. I am also intrest in singing and astrology.

Post a Comment

Previous Post Next Post