بُرج حمل کی شخصّیت


جَن لوگوں کی پیدائیش کسی بھی سال کے21 مارچ سے لیکر 28 اپریل کے درمیان ہوگی.اُسکا طالع شمسی بُرج حمل ہوگا. 
اس برج سے تعلق رکھنے والے افرادمُنفرد شخصیت کا درجہ رکھتے ہیں.یہ لوگ اپنی قسمت کے بارے میں غور و فکر کرنے والے ہوتے ہیں.ان لوگوں کو زندگی میں کامیابی کے کئی مواقع ملتے ہیں.ان لوگوں میں اقتدار کی خاہش ہوتی ہے.ان لوگوں کا مذاج بہت تیز ہوتا ہے اور خود اعتمادی کُوٹ کُوٹ کر بھھری ہوتی ہے.
اس برج سے تعلق رکھنے والےعملی کم اور خیالی زیادہ ہوتے ہیں.اَن لوگوں کی طبیعت سیروسیاحت سے لبریز ہوتی ہے.علم ھسل کرنے کا شوق ہوتا ہے اور ہر دل عزیز ہوتے ہیں.
یہ بہادر ،گرم مزاج،دلیر،مُتکبر،غصے والے ہوتے ہیں.اعلیٰ قوتِ ارادی رکھتے ہیں.
یہ بہت جلد غصے میں آجاتے ہیںاور جلد ہی رازی بھی ہوجاتے ہیں.یہ اپنی رائےپر عمل کرناپسند کرتے ہیںاپنے مشورے پر ڈٹ جاتے ہیں.ان میں عقلی خاصیتیں بہت زیادہ ہوتی ہیںحکومتی معملات میں عمل دخل کو پسند کرتے ہیں.مُتقبر مزاج ،غُصہ ور اور ظالم بھی ہوتے ہیں.
بُرج حمل کا مالک اکثربھائیوں کے خلاف ہوتا،اور غیر آدمیوں پر بھروسہ کرتا ہے.یہ لوگ کسی کام کو کرنے سے پہلےاِس کے ہر پہلو پر گہری نظر ڈالتے سے جائیزہ لیتے ہیں.یہ لوگ خطرات سے نہی گبھراتے.یہ کسی چیز کو اپنا مقصد بنالیں تو بھر سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیںاور اپنا مقصد پا لیتے ہیں.
یہ حرکت میں برکت کو سمجھتے ہیں.اور ہاتھ پر ہاتھ دھری رہنا پسند نہیں کرتے.وہ اپنی قسمت خُود بناتے ہیں.ناکامی کا لفظ انکی ڈکشنری میں نہیں ہوتا.کسی بھی کام کو اُس وقت تک نیہں چھوڑتے جب تک مُکمل نہ کر لیں .بعض حملی افرادجو مقصد کو جلد از جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بعض اوقات نہائیت سنگ دلی اورتشدد کا مُظاہرہ بھی کرتے ہیں.ہنگامی طور پر یہ افرادنہائیت مُستعدچاک و چوبند اور پُھرتیلے ثابت ہوتے ہیں.

برج حمل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا حُلیہ


بُرج حمل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ہاتھ دُبلے پتلے ہوتے ہیں.سُرخ رنگ اور مُنہ پر کوئی نہ کوئی داغ ضرور ہوتا ہے.گرفت اُنکی مضبوط ہوتی ہے .ہاتھ کُھردرے ہوتے ہیں.لمبی گردن ،مُربع چہرہ گول آنکھیں،سامنے والے دانت لمبے ہوتےہیں.مضبوط ۔جسم،سُرخی مائل رنگت،موٹے ابرو،بھوری آنکھیں۔
Mastana Mahi

My Name Is Rao Shakeel.I belong to a little city of punjaab named Lodhran Pakistan,Bloging and movie making and acting is my pasion. I am also intrest in singing and astrology.

Post a Comment

Previous Post Next Post